QR CodeQR Code

سید ابراہیم رئیسی اور رفقاء کی شہادت پر مذہبی شخصیات کے تاثرات

26 May 2024 17:52

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان خیبر پختونخوا کے صدر علامہ جہانزیب علی جعفری، شیعہ ڈیموکریٹک پاکستان کے سربراہ سید راشد رضوی اور مقبوضہ کشمیر کے معروف عالم دین علامہ مسرور عباس انصاری نے بھی شہید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا۔


رپورٹ: سید عدیل زیدی

اسلامی جمہوری ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے دیگر رفقاء کی شہادت پر ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے عوام اور شخصیات کی جانب سے ان شہداء کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان خیبر پختونخوا کے صدر علامہ جہانزیب علی جعفری، شیعہ ڈیموکریٹک پاکستان کے سربراہ سید راشد رضوی اور مقبوضہ کشمیر کے معروف عالم دین علامہ مسرور عباس انصاری نے بھی شہید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا، ان شہداء کے بارے میں ان شخصیات کا کیا کہنا تھا؟ اس ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1137631

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1137631/سید-ابراہیم-رئیسی-اور-رفقاء-کی-شہادت-پر-مذہبی-شخصیات-کے-تاثرات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com