QR CodeQR Code

ایرانی عوام کا دنیا کے نام واضح پیغام

24 May 2024 18:41

اسلام ٹائمز: آیت اللہ شہید رئیسی اور انکے رفقاء کار کو ایرانی عوام نے دینی جذبے اور مذہبی جوش و خروش کیساتھ مختلف شہروں میں الوداع کہا۔ دوسری جانب دنیا کے بیسیوں ممالک نے شہداء کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ اس سے دنیا کو کیا پیغام گیا؟ اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

آیت اللہ شہید رئیسی اور ان کے رفقاء کار کو ایرانی عوام نے دینی جذبے اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ مختلف شہروں میں الوداع کہا۔ دوسری جانب دنیا کے بیسیوں ممالک نے شہداء کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ اس سے دنیا کو کیا پیغام گیا؟ اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1137316

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1137316/ایرانی-عوام-کا-دنیا-کے-نام-واضح-پیغام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com