QR CodeQR Code

حرم امام رضا(ع) میں چائے کے موکب پر شهید "سید ابراہیم رئیسی" کی موجودگی کا ایک منظر

23 May 2024 01:03

تین روز قبل آیت‌ الله سید ابراهیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو اُس وقت حادثہ پیش آیا جب وہ قیز قلعہ ڈیم کا افتتاح کرنے کے بعد تبریز جا رہے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ پہلی بار حرم امام رضا(ع) میں چائے کے موکب پر شهید "سید ابراہیم رئیسی" کی موجودگی کا ایک کلپ تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ تین روز قبل آیت‌ الله سید ابراهیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو اُس وقت حادثہ پیش آیا جب وہ قیز قلعہ ڈیم کا افتتاح کرنے کے بعد تبریز جا رہے تھے۔ اس دوران اُن کے ہمراہ وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللهیان"، نمائندہ ولی فقیہ و امام جمعہ تبریز "آیت‌ الله آل هاشم" اور صوبہ آذربائیجان شرقی کے گورنر تھے، جو تمام کے تمام شہادت پا گئے۔


خبر کا کوڈ: 1136898

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1136898/حرم-امام-رضا-ع-میں-چائے-کے-موکب-پر-شهید-سید-ابراہیم-رئیسی-کی-موجودگی-کا-ایک-منظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com