QR CodeQR Code

ملتان، ''سبیل بنام امام حسین'' علیہ السلام کا اہتمام(ویڈیو رپورٹ)

21 May 2024 15:30

اسلام ٹائمز: اس موقع پر امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے رہنماء احسن مہدی اپنی ٹیم کیساتھ موجود تھے، سید جواد رضا جعفری، فراز حیدر شمسی اور دیگر نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ گرمی کی شدت کے باعث طالبعلموں، راہگیروں، مزدوروں اور مسافروں نے سبیل کے اہتمام کو سراہا۔


ویڈیو رپورٹ: ثقلین نقوی

ملتان میں پڑنے والی شدید گرمی اور حبس کی شدت کا احساس کرتے ہوئے امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام چونگی نمبر 6 پر ''سبیل بنام امام حسین علیہ السلام'' کا اہتمام کیا گیا، دوپہر کی سخت گرمی کے باعث عوام کی بڑی تعداد نے کیمپ کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے رہنماu احسن مہدی اپنی ٹیم کے ساتھ موجود تھے۔ سید جواد رضا جعفری، فراز حیدر شمسی اور دیگر نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ گرمی کی شدت کے باعث طالبعلموں، راہگیروں، مزدوروں اور مسافروں نے سبیل کے اہتمام کو سراہا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1136557

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1136557/ملتان-سبیل-بنام-امام-حسین-علیہ-السلام-کا-اہتمام-ویڈیو-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com