QR CodeQR Code

پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر داود شاہ کاکڑ سے تحریک تحفظ آئین و حالیہ صورتحال سے متعلق خصوصی گفتگو

15 May 2024 00:55

اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر داود شاہ کاکڑ نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے قوم کو بیدار کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین کا مقصد یہی ہے کہ ملک میں سب اپنے دائرے کار میں رہ کر کام کریں۔ چاہے وہ سیاسی جماعتیں ہوں یا ملکی ادارہ، سب آئین کی پیروی کرینگے تو ملک میں بہتری آ سکتی ہے۔ انہوں نے تحریک انصاف کی حمایت سے جیتنے والے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی سے متعلق کہا کہ انہیں صوبائی قیادت کی جانب سے نوٹس بھیج دیا جائیگا کہ وہ نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کے ذریعے نون لیگ سے لا تعلقی کا اعلان کریں۔ پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر نے مزید کہا کہ بلوچستان میں تحریک انصاف ہر گزرتے دن کے ساتھ اور مضبوط ہو رہی ہے۔


داود شاہ کاکڑ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر اور نوجوان سیاسی رہنماء ہیں۔ جو بلوچستان میں تحریک انصاف کی قیادت سنبھال رہے ہیں۔ اس سے قبل وہ بلوچستان میں وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر فار یوتھ آفیئرز اور تحریک انصاف بلوچستان کی طلباء ونگ آئی ایس ایف کے صوبائی صدر بھی رہ چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر داود شاہ کاکڑ نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے قوم کو بیدار کر دیا۔ تحریک تحفظ آئین کا مقصد یہی ہے کہ ملک میں سب اپنے دائرے کار میں رہ کر کام کریں۔ چاہے وہ سیاسی جماعتیں ہوں یا ملکی ادارہ، سب آئین کی پیروی کرینگے تو ملک میں بہتری آ سکتی ہے۔ انہوں نے تحریک انصاف کی حمایت سے جیتنے والے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی سے متعلق کہا کہ انہیں صوبائی قیادت کی جانب سے نوٹس بھیج دیا جائیگا کہ وہ نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کے ذریعے نون لیگ سے لا تعلقی کا اعلان کریں۔ پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر نے مزید کہا کہ بلوچستان میں تحریک انصاف ہر گزرتے دن کے ساتھ اور مضبوط ہو رہی ہے۔ ان سے کی گئی خصوصی گفتگو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1135095

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1135095/پی-ٹی-آئی-بلوچستان-کے-صدر-داود-شاہ-کاکڑ-سے-تحریک-تحفظ-آئین-حالیہ-صورتحال-متعلق-خصوصی-گفتگو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com