QR CodeQR Code

سربراہ جماعت اہل حرم مفتی گلزار احمد نعیمی کا حمایت مظلومین کانفرنس سے خطاب

14 May 2024 23:31

حمایت مظلومین کانفرنس سے خطاب میں مفتی گلزار احمد نعیمی کا کہنا تھا کہ غزہ کے معاملے پر عالمی قوتوں کی منافقت پر ہماری آنکھیں کھل جانی چاہیں۔ مشرق وسطیٰ کے حکمران اسرائیل کی مدد کر رہے ہیں، ہم کسی دو ریاستی حل کو نہیں مانتے۔


اسلام ٹائمز۔ مفتی گلزار احمد نعیمی سربراہ جماعت اہل حرم نے کہا کہ امت مسلمہ کے حکمرانوں کا غزہ کے حوالے سے رویہ افسوس ناک ہے، ہماری مشکل یہ ہے کہ مسلمان بکھرے ہوئے ہیں، مسلم امہ کے حکمران حق قیادت کھو چکے ہیں، غزہ کے معاملے پر عالمی قوتوں کی منافقت پر ہماری آنکھیں کھل جانی چاہیں۔ مشرق وسطیٰ کے حکمران اسرائیل کی مدد کر رہے ہیں، ہم کسی دو ریاستی حل کو نہیں مانتے، فلسطین صرف فلسطینیوں کا ہے، مسلمان حکمرانوں کا رویہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1135078

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1135078/سربراہ-جماعت-اہل-حرم-مفتی-گلزار-احمد-نعیمی-کا-حمایت-مظلومین-کانفرنس-سے-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com