QR CodeQR Code

اسلام آباد میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم القدس کی ریلی

6 Apr 2024 03:11

اسلام ٹائمز: ملک بھر میں قبلہ اوّل کی آزادی اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ اسلام آباد میں امام بارگاہ اثنا عشری سے ریلی نکالی گئی جو مختلف راستوں سے ہوئے ڈی چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔


رپورٹ: نادر بلوچ

ملک بھر میں چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف کی اپیل پر جمعتہ الوداع کو عالمی یوم القدس کے طور پر منایا گیا، ملک بھر میں قبلہ اوّل کی آزادی اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ اسلام آباد میں امام بارگاہ اثنا عشری سے ریلی نکالی گئی جو مختلف راستوں سے ہوئے ڈی چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1127096

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1127096/اسلام-ا-باد-میں-مظلوم-فلسطینیوں-سے-اظہار-یکجہتی-کیلئے-یوم-القدس-کی-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com