QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء سید ناصر عباس شیرای کا "یوم آزادی پاکستان و یوم القدس" سیمینار سے خطاب

4 Apr 2024 03:11

"یوم آزادی پاکستان و یوم القدس" سیمینار سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماء سید ناصر عباس شیرازی کا کہنا تھا کہ دنیا کا دہرا معیار بےنقاب ہوچکا ہے، انسانی حقوق کے دعویداروں کی قلعی کھل ہوچکی ہے، سب مفاد پرستی ہے، اقدار مفاد پر قربان کی جاتی ہیں، اہل مغرب مفاد کی خاطر کچھ بھی قربان کرسکتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل کے زیراہتمام "یوم آزادی پاکستان و یوم القدس" سیمینار کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور افراد نے شرکت کی۔ سیمینار سے ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ اور عبداللہ گل سمیت دیگر شخصیات نے خطاب کیا۔ سید ناصر عباس شیرازی کا کہنا تھا کہ دنیا کا دہرا معیار بےنقاب ہوا ہے، انسانی حقوق کے دعویداروں کی قلعی کھل ہوچکی ہے، سب مفاد پرستی ہے، اقدار مفاد پر قربان کی جاتی ہیں، اہل مغرب مفاد کی خاطر کچھ بھی قربان کرسکتے ہیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1126648

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1126648/ایم-ڈبلیو-کے-رہنماء-سید-ناصر-عباس-شیرای-کا-یوم-ا-زادی-پاکستان-القدس-سیمینار-سے-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com