QR CodeQR Code

عمران خان کی الیکشن میں فتح یقینی، طاقتوروں نے صلح کیلئے ہاتھ بڑھا دیا، مظہر برلاس کے اہم انکشافات

7 Feb 2024 20:49

سینئر صحافی نادر بلوچ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے نامور کالم نگار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپنے کیے پرشرمندہ ہے، الیکشن کے تین دن بعد اڈیالہ سے بڑی خبر متوقع ہے۔ عمران خان نے اس الیکشن میں 182 سیٹیں حاصل کرنے والے ہیں، حالیہ سروے میں محکمہ زراعت کے چودہ طبق روشن ہوگئے ہیں۔


مظہر برلاس نامور کالم نگار اور تجزیہ کار ہیں، جی سی یورنیوسٹی لاہور کے فارغ التحصیل ہیں، روزنامہ جنگ میں کالم لکھتے ہیں، سیاسی حوالے سے اپنی رائے کا بےلاگ اظہار کرتے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپنے کیے پرشرمندہ ہے، الیکشن کے تین دن بعد اڈیالہ سے بڑی خبر متوقع ہے۔ عمران خان نے اس الیکشن میں 182 سیٹیں حاصل کرنے والے ہیں، حالیہ سروے میں محکمہ زراعت کے چودہ طبق روشن ہوگئے ہیں، سینئر صحافی نادر بلوچ نے خصوصی انٹرویو کیا ہے جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1114644

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1114644/عمران-خان-کی-الیکشن-میں-فتح-یقینی-طاقتوروں-نے-صلح-کیلئے-ہاتھ-بڑھا-دیا-مظہر-برلاس-کے-اہم-انکشافات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com