کراچی، حامیان مظلومین فلسطین اجتماع میں شریک خواتین کے تاثرات
22 Nov 2023 18:22
اسلام ٹائمز: نشترپارک ہونے والے اجتماع میں ہزاروں بچوں سمیت خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جنہوں نے غزہ کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صہیونی اسرائیل کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
رپورٹ: سید ظفر جعفری
شہر قائد میں حامیان مظلومین فلسطین پاکستان کے زیر اہتمام غزہ میں شہید ہونے والے پانچ ہزار سے زائد معصوم بچوں سمیت فلسطینی شہداء سے اظہار یکجہتی کیلئے عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔ نشترپارک ہونے والے اجتماع میں ہزاروں بچوں سمیت خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جنہوں نے غزہ کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صہیونی اسرائیل کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ اس موقع پر خواتین اور خواہران نے اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کی، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ: 1097379