QR CodeQR Code

ویلاگ

پاکستانی زائرین کی مشکلات

قصور وار کون؟

21 Sep 2023 21:37

ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ہر ہفتہ بروز جمعرات مختصر اور مفید ویلاگز دیکھنے اور سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔


اسلام ٹائمز ویلاگ
میزبان: سید عدنان زیدی
21 ستمبر 2023
پاکستانی زائرین کی شدید مشکلات،  ذمہ دار کون؟

پاکستانی حکومت کی غیر ذمہ داری کا ثبوت، ایک چکر لگا کر فورا حکومتی مشینری اور ان کے ساتھ منسلک مولوی حضرات پوائنٹ سکورنگ کر کے خاموش ہو جاتے ہیں

ایران عراق ویزے سسٹم میں کالی بھیڑیں اور جعلی ویزے فراہم کرنے والے مافیاز کے خلاف ریاستی مشینری کیوں حرکت میں نہیں آتی؟
پاکستانی پاسپورٹ کی زلت کا سفر کب ختم ہو گا؟
پاکستان سے لاکھوں زائرین سال بھر زیارت پر جاتے ہیں
زائرین کی اس آمد و رفت سے ملکی معشیت کو استحکام ملتا ہے


خبر کا کوڈ: 1083077

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1083077/پاکستانی-زائرین-کی-مشکلات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com