QR CodeQR Code

عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر علی خان کا خصوصی انٹرویو

18 Sep 2023 23:37

اپنے خصوصی انٹرویو میں عمران خان کے وکیل نے کہا کہ عمران خان کی سائفر میں معاملے میں اگلی سماعت پر رہائی کا امکان ہے، توقع کرتے ہیں فائز عیسیٰ صاحب آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کریں گے، سرزمین بےآئین کو بحال کریں گے۔


بیرسٹر گوہر علی نامور وکیل ہیں، کریمنل کیسز میں نمایاں مقام رکھتے ہیں، اس وقت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل ہیں اور احتساب عدالت میں عمران خان کا کیس لڑ رہے ہیں، سینئر صحافی نادر بلوچ نے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1082443

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1082443/عمران-خان-کے-وکیل-بیرسٹر-گوہر-علی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com