QR CodeQR Code

سید ناصر عباس شیرازی کا ’’تکریم قرآن دیگر مذاہب کی نگاہ میں‘‘ سیمینار سے خطاب

2 Sep 2023 12:51

اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ دشمن کا مقصد مقدس کتاب اور مشاہیر کی توہین کرنا ہے، دہرا معیار دیکھیں کہ اگر پاکستان میں ایک مقدس کتاب کی توہین ہوئی تو ریاست حرکت میں آئی، ملوث افراد کے خلاف مقدمات بنے، گرفتاریاں ہوئیں، جبکہ مغرب میں ریاست کی قیادت میں توہین کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان میں تمام علما کرائم اور شہریوں نے جڑنوالہ واقعہ کی مذمت کی ہے۔


اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین، ضلع اسلام آباد اور ثقافتی قونصلیٹ سفارت اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام ایک کانفرنس بعنوان "تکریم قرآن کریم دیگر ادیان و مزاہب کی نگاہ میں" منعقد ہوئی جس میں ایرانی، شامی و عراقی سفیر سمیت وزیر علما کرائے نے شرکت کی۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ دشمن کا مقصد مقدس کتاب اور مشاہیر کی توہین کرنا ہے، دہرا معیار دیکھیں کہ اگر پاکستان میں ایک مقدس کتاب کی توہین ہوئی تو ریاست حرکت میں آئی، ملوث افراد کے خلاف مقدمات بنے، گرفتاریاں ہوئیں، جبکہ مغرب میں ریاست کی قیادت میں توہین کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان میں تمام علما کرائم اور شہریوں نے جڑنوالہ واقعہ کی مذمت کی ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1079307

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1079307/سید-ناصر-عباس-شیرازی-کا-تکریم-قرا-ن-دیگر-مذاہب-کی-نگاہ-میں-سیمینار-سے-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com