QR CodeQR Code

توہین صحابہ بل کے خلاف علماء و ذاکرین کانفرنس، علامہ امین شہیدی کا تاریخی خطاب

17 Aug 2023 03:53

علماء و ذاکرین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ بزرگ علماء قوم کو ٹائم دیں اور جگہ بتائیں، جب تک ہمارے مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جاتا ہم گھروں کو واپس لوٹ کر نہیں جائیں گے، اس بل کو پیش کرنے والا سب سے بڑا چور ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے اسلام آباد میں متنازعہ توہین صحابہ بل کے حوالے سے ہونے والی علماء و ذاکرین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ توہین صحابہ کے اس متنازعہ بل کو ہم اپنے جوتوں کی نوک پر رکھتے ہیں، ابھی سے کام شروع ہوگیا ہے، کوئی یزید کو رحمتہ اللہ کہنے لگا ہے لہذا اب اس بل کو ہر صورت میں روکنا ہوگا، بزرگ علماء قوم کو ٹائم دیں اور جگہ بتائیں، جب تک ہمارے مطالبات کو تسلیم نہیں کیا جاتا ہم گھروں کو واپس لوٹ کر نہیں جائیں گے، اس بل کو پیش کرنے والا سب سے بڑا چور ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1076164

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1076164/توہین-صحابہ-بل-کے-خلاف-علماء-ذاکرین-کانفرنس-علامہ-امین-شہیدی-کا-تاریخی-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com