QR CodeQR Code

یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے علامہ مقصود علی ڈومکی سے خصوصی گفتگو

3 May 2023 23:40

اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے جنت البقیع کے انہدام کی مذمت کرتے ہوئے اسکی وجوہات بتائیں۔ انہوں نے اس موقع پر مقدس مقامات اور زیارات اہل بیت علیہ السلام کی اہمیت اور فضائل کے بارے میں بھی بتایا۔


علامہ مقصود علی ڈومکی کا تعلق صوبہ سندھ اور بلوچستان کے سنگم پر واقع ضلع جیکب آباد سے ہے، انکا شمار انقلابی، فعال اور متحرک علمائے کرام میں ہوتا ہے۔ علامہ صاحب اس وقت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی کی حیثیت سے ملی و قومی فرائض ادا کر رہے ہیں، جبکہ اس سے قبل ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ترجمان، سندھ کے سیکرٹری جنرل اور اس سے پہلے ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے سیکرٹری جنرل بھی رہ چکے ہیں۔ علامہ مقصود علی ڈومکی ہمیشہ ملی معاملات کے حل میں پیش پیش رہتے ہیں اور ملکی و بین الاقوامی حالات پر بھی اچھی نظر رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے علامہ مقصود علی ڈومکی سے 8 شوال یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی۔ جس میں علامہ مقصود علی ڈومکی نے جنت البقیع کے انہدام کی مذمت کرتے ہوئے اسکی وجوہات بتائیں۔ انہوں نے اس موقع پر مقدس مقامات اور زیارات اہل بیت علیہ السلام کی اہمیت اور فضائل کے بارے میں بھی بتایا۔ علامہ مقصود ڈومکی کیساتھ انٹریو پیش خدمت ہے. قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1055721

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1055721/یوم-انہدام-جنت-البقیع-کے-حوالے-سے-علامہ-مقصود-علی-ڈومکی-خصوصی-گفتگو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com