QR CodeQR Code

تجزیہ - 37

سیاسی جماعتوں کے مذاکرات

کیا انتخابات ہوں گے؟

27 Apr 2023 16:24

تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے، جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔


ہفت روزہ پروگرام تجزیہ
شمارہ 37

موضوع: پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے مذاکرات، کیا انتخابات ہوں گے؟
مہمان : جناب فرید احمد پراچہ (نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان)  میزبان:اسد سید
 
اہم نکات:
جماعت اسلامی پاکستان، سیاسی جماعتوں کے مذاکرت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، اس حوالے سے اسلام ٹائمز کے پروگرام تجزیہ نے نائب امیر سے خصوصی گفتگو کی
ان مذاکرات میں جماعت اسلامی کا کردار کیا ہے؟
سیاسی جماعتوں کے مذاکرات میں یک نکاتی ایجنڈا
اتحادی جماعتوں کے درمیان خلیج اور مذاکرات پر اس کے اثرات
پاکستان سیاسی، سیکورٹی اور معاشی بحران کا شکار ہے، کیا انتخابات ہوں گے؟


خبر کا کوڈ: 1054592

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1054592/سیاسی-جماعتوں-کے-مذاکرات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com