QR CodeQR Code

دین و دنیا 51

عدالت علوی

بمناسبت ایام شب قدر و شہادت امیرالمومنین ع

16 Apr 2023 18:48

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر ہفتہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


پروگرام دین و دنیا
شمارہ 51
 
عدالت علوی 
لیالی قدر اور شہادت امیرالمومنین علیہ السلام کی مناسبت سے 
 
میزبان: مولانا محمد سبطین علوی 
مہمان: حجت الاسلام و المسلمین سید حسن مہدی کاظمی
 مہتمم جامعہ بعثت پاکستان

اہم مطالب:
1: دو اجتماعی اقدار جود اور عدالت میں سے علی علیہ السلام کے نزدیک کس کی اہمیت زیادہ ہے؟

2: عدالت اجتماعی سے کیا مراد ہے اور امام علی علیہ السلام کے نزدیک اس کی کیا اہمیت ہے؟
3: امام علی کے کلام سے عدالت اجتماعی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالیں؟
4: امام علی نے عدالت اجتماعی کے انعقاد کے لئے آپنی دور حکومت میں کیا اقدامات اٹھائے؟
5:امام کے کلام اور سیرت کی روشنی میں عدالت اجتماعی سے متعلق ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟


خبر کا کوڈ: 1052666

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1052666/عدالت-علوی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com