QR CodeQR Code

دین و دنیا 50

صلح امام حسن ع

جشن ولادت کی مناسبت سے

6 Apr 2023 23:08

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر ہفتہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


پروگرام دین و دنیا
شمارہ 50

 
صلح امام حسن علیہ السلام 
ولادت با سعادت امام حسن علیہ السلام کی مناسبت سے 
 
میزبان: مولانا محمد سبطین علوی 
مہمان: حجت الاسلام عون علوی 
 
1. امام حسن کو جب خلافت ملی تو کوفہ میں حالات کیا تھے؟
2. لشکر امام حسن کو کمزور کرنے کے لئے دشمن کے حربے کیا تھے؟
3. امام حسن علیہ السلام نے صلح کے بجائے شہادت کا انتخاب کیوں نہیں کیا؟
4. صلح امام حسن کی شرائط کیا تھیں؟
5. صلح کے بعد امام نے مبارزے کو کس طرح جاری رکھا؟


خبر کا کوڈ: 1050887

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1050887/صلح-امام-حسن-ع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com