QR CodeQR Code

دین و دنیا 49

ماہ مبارک رمضان

استقبال اور فضیلت

28 Mar 2023 11:38

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر ہفتہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔

اسلام ٹائمز ہفتہ وار پروگرام 
دین و دنیا، شمارہ 49

موضوع : ماہ. مبارک رمضان، اہمیت، فضیلت اور استقبال
میزبان : مولانا محمد سبطین علوی 
مہمان: مولانا حجت الاسلام و المسلمین نصیر حسین 
پرنسپل جامعہ محمدیہ سرگودھا. 

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر ہفتہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔

اہم. نکات:
خطبہ شعبانیہ کی رو سے رمضان کی اہمیت
رمضان کے استقبال سے کیا مراد ہے؟ 
رمضان کو ضیافت اللہ کیوں کہتے ہیں؟ 
ایک مسلمان اور مومن پر روزے کے کیا اثرات مرتب ہونے چاہئیں 

خبر کا کوڈ: 1049121

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1049121/ماہ-مبارک-رمضان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com