QR CodeQR Code

تجزیہ 34

سیاسی اتار چڑھاؤ

پاکستان میں انتخابات

11 Mar 2023 16:09

تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے، جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔


ہفتہ وار پروگرام
تجزیہ 34
میزبان : سید انجم رضا
تجزیہ نگار مہمانان: پروفیسر صفدر رضا (سیاسی تجزیہ نگارصحافی، دانشور) 
اسد تقوی (صحافی، تجزیہ نگار)

موضوع:
پاکستان میں حالیہ سیاسی اتار چڑھاؤ

سوالات
1. کیا پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں ضمنی انتخابات ہونے جارہے ہیں؟
2. اگر انتخابات ہوتے ہیں یا نہیں ہونے تو دونوں صورتوں میں سیاسی صورتحال کیا بن رہی ہے؟
3. عمران خان صاحب نے اعلان کیا ہے وہ خود الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے. اس سے ان کی کمپین پر کیا اثرات پڑیں گے ؟
اور پارٹی پوزیشن کیسی رہے گی جبکہ مریم نواز بھرپور طریقے سے میدان میں آ رہی ہے؟
کیا مریم نوازشریف کی نظریں آئندہ. وزارت عظمیٰ پر ہیں؟


خبر کا کوڈ: 1046048

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1046048/سیاسی-اتار-چڑھاؤ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com