QR CodeQR Code

دین و دنیا 40‏

خصوصی پروگرام "شہادت حضرت زہرا (س)" ‏

معارف اسلامی کا ہفت روزہ پروگرام

9 Dec 2022 09:08

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر ہفتہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


 موضوع: حضرت زہرا (س) مدافع ولایت
امام خمینی (رہ) کے خطاب سے اقتباس
نوحہ

مہمانان گرامی:
جناب سید میثم ہمدانی
جناب سجاد حسین آہیر
میزبان: جناب محمد سبطین علوی

سوالات اور اہم نکات:
ولایت کے معانی و مفہوم، اس سے کیا مراد ہے۔؟
دفاع از ولایت کا کیا معنی ہے۔؟
حضرت زہرا (س) نے ولایت کے دفاع میں کیا اقدامات کئے۔؟
آج کے دور میں ہم کس طرح آپ کی سیرت سے متمسک ہوسکتے ہیں۔؟
 
ولایت سے مراد سرپرستی اور حاکمیت ہے، جبکہ دوستی یا دیگر مفہوم ولایت کے اصلی معنا میں سے نہیں ہے، اس حوالے سے قرآن و سنت سے متعدد ادلہ بیان کی گئیں۔
ولایت قلعہ اسلام ہے، دفاع از ولایت سے مراد ولی کی اطاعت اور اس کی حفاظت ہے، تاکہ اس قلعہ کو بچایا جا سکے۔
آج کے دور میں ہمیں انہیں عملی اقدامات کی پیروی کرنے کی ضرورت ہے کہ جو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے انجام دیئے۔


خبر کا کوڈ: 1029254

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1029254/خصوصی-پروگرام-شہادت-حضرت-زہرا-س

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com