QR CodeQR Code

پاراچنار، خیواص میں بی بی سکینہ کی شہادت کی مناسب سے مجلس اور جلوس

12 Sep 2022 14:46

اسلام ٹائمز: مجلس سے تحریک حسینی کے صدر علامہ سید تجمل الحسینی، انجمن حسینیہ کے ڈپٹی سیکریٹری علامہ منیر حسین جعفری اور مدرسہ جعفریہ کے استاد علامہ خیال حسین دانش نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار کے ںواح اور کوہ سفید کے وسط میں واقع نہایت خوبصورت اور صحت افزا مقام خیواص میں گزشتہ روز بی بی سکینہ سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے ایک پرملال مجلس اور عزاداری کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علاقے کے لوگوں کے علاوہ کرم بھر کے مومنین نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ مجلس سے تحریک حسینی کے صدر علامہ سید تجمل الحسینی، انجمن حسینیہ کے ڈپٹی سیکریٹری علامہ منیر حسین جعفری اور مدرسہ جعفریہ کے استاد علامہ خیال حسین دانش نے خطاب کیا۔ پوری تفصیل جاننے کے لئے ویڈیو مشاہدہ کریں۔ 


خبر کا کوڈ: 1013869

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1013869/پاراچنار-خیواص-میں-بی-سکینہ-کی-شہادت-مناسب-سے-مجلس-اور-جلوس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com