QR CodeQR Code

خبر جہاں 17

اشرف غنی کا بیانیہ

افغانستان میں امریکی مداخلت اور اس کے اثرات

7 Sep 2022 07:58

خبر جہاں بین الاقوامی امور پر تجزیات کا پروگرام ہے، جو اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر اتوار کو نشر کیا جائے گا، اس پروگرام میں اہم بین الاقوامی مسائل پر مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو ناظرین کی خدمت میں پیش کی جائے گی۔ ہمیں آپ کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔ خود بھی دیکھیں اور اپنے دوستوں کو بھی ایسے مفید پروگرامز دیکھنے کی دعوت دیں۔


ہفتہ وار پروگرام خبرِ جہاں-17
موضوع: افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کا بیانیہ اور افغانستان میں امریکہ کا کردار

 
مہمانِ گرامی 
سید راشد احد صاحب, سینئر تجزیہ کار
جناب حامد سیماب صاحب, انچارج پشتو پروگرام ایران ریڈیو

میزبان: قیصر عباس خان

اہم نکات
 
01. امریکہ اسامہ بن لادن یا دہشتگردوں کی تلاش میں افغانستان نہیں آیا تھا, بلکہ افغانستان کے معدنیات لوٹنا اور ایران کے خلاف کچھ کاروائی کرنا مقصود تھا.
 
02. امریکہ نے افغانستان میں اپنے تمام مفادات حاصل کر کے ملک طالبان کے حوالے کر دیا, اب بقیہ کام طالبان سے لے گا.
 
03. امریکہ کی تاریخ بتاتی ہے کہ حکمرانوں سے اپنے کام نکالنے کے بعد ٹشو پیپر کی طرح ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا.  
 
04. داعش کو افغانستان میں خاص مقاصد کے لئے رکھا گیا ہے, اگر طالبان امریکہ کے مقاصد پورے نہ کر سکے تو داعش سے کام لیا جائے گا اور طالبان کی پٹائی بھی داعش سے ہی کروائی جائے گی.
 
05. افغانستان نے الزام لگایا ہے کہ ڈرون پاکستان سے داخل ہو رہے ہیں جبکہ پاکستان نے اس کی تردید کہ ہے ایسے ثبوت بھی نہیں ملے.


خبر کا کوڈ: 1012955

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1012955/اشرف-غنی-کا-بیانیہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com