QR CodeQR Code

دین و دنیا 27

غدیر حاکمیت اسلام کی اساس

حجت الاسلام سبطین علوی کے ساتھ گفتگو

14 Jul 2022 21:03

دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر ہفتہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔


دین و دنیا 27
غدیر حاکمیت اسلام کی اساس
میزبان: سید انجم رضا
مہمان : حجت الاسلام و المسلمین سبطین علوی
مدت: 45:24

اہم نکات وسوالات؛
ماہ ذالحج میں حج بیت اللہ الحرام اور عید قربان کے بعد انتہائی اہمیت کا حامل دن عید غدیر ہے
غدیر کیا ہے؟
غدیر کیا اہمیت کیا ہے؟
غدیر کس طرح مسلمانوں کے درمیان نکتہ وحدت ہے؟


خبر کا کوڈ: 1004227

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1004227/غدیر-حاکمیت-اسلام-کی-اساس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com