QR CodeQR Code

صحافتی تنظیموں کا متنازعہ پیکا قانون کیخلاف جمعہ کو ملک گیر یوم سیاہ منانے کا اعلان

31 Jan 2025 01:38

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ نے کل جمعہ کو ملک گیر یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ یوم سیاہ پر ملک بھر کے پریس کلبوں پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے، نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر سہ پہر ساڑھے 3 بجے سیاہ پرچم لہرایا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ صحافتی تنظیموں کا متنازعہ پیکا قانون میں ترامیم کیخلاف احتجاج جاری ہے۔ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) نے کل جمعہ کو ملک گیر یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ یوم سیاہ پر ملک بھر کے پریس کلبوں پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے، نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر سہ پہر ساڑھے 3 بجے سیاہ پرچم لہرایا جائے گا۔ لاہور پریس کلب میں بھی 31 جنوری کو 2:30 بجے دوپہر یوم سیاہ منایا جائے گا اور سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 1187692

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1187692/صحافتی-تنظیموں-کا-متنازعہ-پیکا-قانون-کیخلاف-جمعہ-کو-ملک-گیر-یوم-سیاہ-منانے-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com