QR CodeQR Code

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج 3 بجے ہوگا

24 Jan 2025 01:38

پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اجلاس کی صدارت کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اجلاس کی صدارت کریں گے۔ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام اراکین شریک ہوں گے۔ سی ای سی اجلاس میں ملکی سیاست سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 1186178

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1186178/پیپلزپارٹی-کی-سینٹرل-ایگزیکٹو-کمیٹی-کا-اجلاس-ا-ج-3-بجے-ہوگا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com