QR CodeQR Code

علامہ شبیر حسن میثمی کی کوئٹہ میں ملی یکجہتی کونسل صوبہ بلوچستان کے انتخابی اجلاس میں شرکت

23 Jan 2025 11:49

اس اہم اجلاس میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان مولانا آصف حسینی و دیگر تمام مکاتب فکر کے اکابرین و رفقاء بھی موجود تھے، بعد ازاں اہم مشترکہ پریس کانفرنس بھی ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ ملی یکہجتی کونسل پاکستان کے نائب صدر و سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی کراچی سے کوئٹہ پہنچ گئے۔ انہوں نے ملی یکجہتی کونسل صوبہ بلوچستان کے انتخابی اجلاس میں شرکت کی۔ اس اہم اجلاس میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان مولانا آصف حسینی و دیگر تمام مکاتب فکر کے اکابرین و رفقاء بھی موجود تھے، بعد ازاں اہم مشترکہ پریس کانفرنس بھی ہوئی۔







خبر کا کوڈ: 1186122

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1186122/علامہ-شبیر-حسن-میثمی-کی-کوئٹہ-میں-ملی-یکجہتی-کونسل-صوبہ-بلوچستان-کے-انتخابی-اجلاس-شرکت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com