QR CodeQR Code

اسلام آباد، بلاول بھٹو زرداری سے پی پی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی ملاقات

22 Jan 2025 18:17

ملاقات میں جی بی میں سیاسی و تنظیمی صورتحال اور علاقے کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں جی بی کے آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں پر بھی گفتگو کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں جی بی میں سیاسی و تنظیمی صورتحال اور علاقے کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں جی بی کے آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں پر بھی گفتگو کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 1185913

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1185913/اسلام-آباد-بلاول-بھٹو-زرداری-سے-پی-گلگت-بلتستان-کے-صدر-امجد-حسین-ایڈووکیٹ-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com