QR CodeQR Code

مولا علی (ع) نے جنکی تربیت کی وہ رہبر و رہنماء قرار پائے، علامہ مقصود ڈومکی

21 Jan 2025 15:29

جیکب آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ آج بھی پوری دنیا میں شیعیان علی ابن ابی طالب علیہ السلام اپنے مولا اور آقا کے عشق میں راہ حق اور شہادت پر گامزن ہیں۔



خبر کا کوڈ: 1185673

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1185673/مولا-علی-ع-نے-جنکی-تربیت-کی-وہ-رہبر-رہنماء-قرار-پائے-علامہ-مقصود-ڈومکی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com