QR CodeQR Code

26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں آئینی بینچ میں 27 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

21 Jan 2025 04:02

سپریم کورٹ میں تحریک انصاف سمیت دیگر فریقین نے 26ویں ترمیم کے خلاف درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ آئینی بینچ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں 27 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر ہو گئیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بینچ سماعت کرے گا، آئینی ترمیم کےخلاف 18 سے زائد درخواستیں دائر کی جا چکی ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں تحریک انصاف سمیت دیگر فریقین نے 26ویں ترمیم کے خلاف درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1185552

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1185552/26ویں-آئینی-ترمیم-کیخلاف-درخواستیں-ا-ئینی-بینچ-میں-27-جنوری-کو-سماعت-کیلئے-مقرر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com