QR CodeQR Code

آئی ایس او خیبر پختونخوا کے زیراہتمام جشن مولود کعبہ کا انعقاد

16 Jan 2025 18:10

ضلعی صدر حسن رضا نے ولادت امیر المومنین علیہ السلام کی مناسبت سے اراکین آئی ایس او سے گفتگو کی، جشن میں طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کوہاٹ و ہنگو کے زیر اہتمام المصطفیٰ یونٹ کسٹ میں 13 رجب المرجب ولادت باسعادت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر جشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ضلعی صدر حسن رضا نے ولادت امیر المومنین علیہ السلام کی مناسبت سے اراکین آئی ایس او سے گفتگو کی، جشن میں طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 1184736

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1184736/ا-ئی-ایس-او-خیبر-پختونخوا-کے-زیراہتمام-جشن-مولود-کعبہ-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com