QR CodeQR Code

الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت، عوام پاکستان کو رجسٹر کرلیا

10 Jan 2025 19:37

الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد خاقان عباسی جماعت کے کنوینر اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سیکریٹری ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان کو رجسٹر کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد خاقان عباسی جماعت کے کنوینر اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سیکریٹری ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1183559

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1183559/الیکشن-کمیشن-نے-شاہد-خاقان-عباسی-کی-جماعت-عوام-پاکستان-کو-رجسٹر-کرلیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com