QR CodeQR Code

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا متحرک ہونے کا فیصلہ

9 Jan 2025 14:56

ن لیگی ذرائع کے مطابق نواز شریف پیر سے روزانہ کی بنیاد پر سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف ماڈل ٹاون سیکرٹریٹ میں لیگی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے، ان ملاقاتوں میں حکومت کی کارکردگی اور پارٹی کی صورتحال زیر غور آئے گی۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ن لیگی ذرائع کے مطابق نواز شریف پیر سے روزانہ کی بنیاد پر سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف ماڈل ٹاون سیکرٹریٹ میں لیگی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے، ان ملاقاتوں میں حکومت کی کارکردگی اور پارٹی کی صورتحال زیر غور آئے گی۔

 


خبر کا کوڈ: 1183290

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1183290/سابق-وزیراعظم-میاں-نواز-شریف-کا-متحرک-ہونے-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com