QR CodeQR Code

آئی ایس او پاکستان کے شعبہ مالیات نے نئی رسید بک کا اجرا کردیا

8 Jan 2025 10:06

ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام ڈونرز سے بھی گزارش کی جاتی ہے کہ سسٹم سے متعلقہ کسی بھی فرد کو صرف نئی رسید کے مطابق ڈونیشن دیں۔ جنوری2025 سے آڈٹ نئی رسید بک کے مطابق کیا جائے گا۔ نئی رسید بک جاری کرنے کا مقصد مالی معاملات میں شفافیت لانا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے تنظیم کی تمام سطحوں مرکز، ریجن، ضلع اور یونٹ کے مسئولین کو ہدایت کی ہے کہ جنوری2025 سے مالیات کیلئے نئی رسید بک کا استعمال کریں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام ڈونرز سے بھی گزارش کی جاتی ہے کہ سسٹم سے متعلقہ کسی بھی فرد کو صرف نئی رسید کے مطابق ڈونیشن دیں۔ جنوری2025 سے آڈٹ نئی رسید بک کے مطابق کیا جائے گا۔ نئی رسید بک جاری کرنے کا مقصد مالی معاملات میں شفافیت لانا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1183075

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1183075/آئی-ایس-او-پاکستان-کے-شعبہ-مالیات-نے-نئی-رسید-بک-کا-اجرا-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com