QR CodeQR Code

اقبال ٹاؤن میں نجی ہسپتال کی لفٹ گر گئی، 8 خواتین زخمی، ویڈیو بھی سامنے آگئی

3 Jan 2025 01:17

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق لفٹ متاثرہ افراد مریض کی عیادت کے لئے ہسپتال پہنچے تھے کہ حادثہ ہو گیا۔


اسلام ٹائمز۔ اقبال ٹاؤن میں نجی ہسپتال کی لفٹ گر گئی، جس سے 8 خواتین زخمی ہو گئیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق لفٹ متاثرہ افراد مریض کی عیادت کے لئے ہسپتال پہنچے تھے کہ حادثہ ہو گیا۔ لفٹ گرنے کے واقعے کی ویڈیو بھی منظرعام پر آگئی، انتظامیہ کے مطابق زخمی خواتین کو جناح، میو اور دیگر ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1182050

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1182050/اقبال-ٹاؤن-میں-نجی-ہسپتال-کی-لفٹ-گر-گئی-8-خواتین-زخمی-ویڈیو-بھی-سامنے-ا-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com