حکومتی اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 2 جنوری کو طلب
31 Dec 2024 02:40
حکومتی اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 2 جنوری کو طلب کرلیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس دن ساڑھے گیارہ بجے ہو گا۔
اسلام ٹائمز۔ حکومتی اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 2 جنوری کو طلب کرلیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس دن ساڑھے گیارہ بجے ہو گا جس میں پی ٹی آئئ مذاکراتی کمیٹی مطالبات کی لسٹ پیش کرے گی۔ خیال رہے مذاکراتی کمیٹی ارکان کو اجلاس کے نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 1181515