QR CodeQR Code

سونے کی قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے تولہ ہو گئی

30 Dec 2024 21:01

آج سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے تولہ ہو گیا ہے۔ 10 گرام سونے کے نرخ میں بھی 514 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے کا ہو گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، گزشتہ کاروبار روز بھی سونے کے نرخ میں 800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔ آج سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے تولہ ہو گیا ہے۔ 10 گرام سونے کے نرخ میں بھی 514 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے کا ہو گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں 6 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس سے فی اونس سونا 2614 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1181454

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1181454/سونے-کی-قیمت-2-لاکھ-72-ہزار-600-روپے-تولہ-ہو-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com