QR CodeQR Code

یوم حسین (ع) منعقد کروانے پر طلباء کی جامعہ سے بےدخلی

مولانا صادق جعفری کی آئی ایس او کراچی کے وفد کے ہمراہ اردو یونیورسٹی کی انتظامیہ سے ملاقات

23 Dec 2024 20:41

ترجمان آئی ایس او کے مطابق بدقسمتی سے انتظامیہ کی جانب سے کوئی واضح اور تسلی بخش جواب نہیں ملا، اور وہ مسئلے کے حل کے لیے کوئی اقدام کرنے کو تیار نظر نہیں آتی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے صدر مولانا صادق جعفری کی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کے وفد کے ہمراہ وفاقی اردو یونیورسٹی کی انتظامیہ سے ملاقات کی، جس میں یوم حسین (ع) کے انعقاد پر طلبہ کے داخلے کی منسوخی کے مسئلے پر بات چیت کی گئی۔ ترجمان آئی ایس او کے مطابق بدقسمتی سے انتظامیہ کی جانب سے کوئی واضح اور تسلی بخش جواب نہیں ملا، اور وہ مسئلے کے حل کے لیے کوئی اقدام کرنے کو تیار نظر نہیں آتی۔


خبر کا کوڈ: 1180005

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1180005/مولانا-صادق-جعفری-کی-آئی-ایس-او-کراچی-کے-وفد-ہمراہ-اردو-یونیورسٹی-انتظامیہ-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com