QR CodeQR Code

17 سالوں سے اقتدار کے باوجود پیپلز پارٹی عوام کو پانی فراہم نہیں کر پا رہی، خرم شیر زمان

22 Dec 2024 19:52

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ 17 سالوں سے سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے اس کے باوجود پی پی عوام کو پانی فراہم نہیں کر پا رہی ہے، پیپلز پارٹی کا مقصد عوام کی خدمت نہیں بلکہ عوام کو پریشان کرنا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے کراچی میں پانی کی عدم فراہمی پر پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ 17 سالوں سے سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے اس کے باوجود پی پی عوام کو پانی فراہم نہیں کر پا رہی ہے۔ کراچی سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مقصد عوام کی خدمت نہیں بلکہ عوام کو پریشان کرنا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1179825

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1179825/17-سالوں-سے-اقتدار-کے-باوجود-پیپلز-پارٹی-عوام-کو-پانی-فراہم-نہیں-کر-پا-رہی-خرم-شیر-زمان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com