QR CodeQR Code

سالانہ خاتون جنتؑ کانفرنس نشتر پارک کراچی میں ہوگی

22 Dec 2024 15:14

پاک محرم ایسوسی ایشن کی جانب سے کانفرنس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی، پیر سید طیب شاہ گیلانی، مفتی فضل ہمدرد، مفتی عبدالباقی اخونزادہ و دیگر بھی خطاب کریں گے۔ کانفرنس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء شریک ہونگے۔


اسلام ٹائمز۔ جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے حوالے سے خاتون جنت کانفرنس 23 دسمبر شب 8 بجے نشتر پارک کراچی میں ہوگی۔ پاک محرم ایسوسی ایشن کی جانب سے کانفرنس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی، پیر سید طیب شاہ گیلانی، مفتی فضل ہمدرد، مفتی عبدالباقی اخونزادہ و دیگر بھی خطاب کریں گے۔ کانفرنس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء شریک ہونگے۔ ناظم محفل سلمان جلالوی ہونگے۔


خبر کا کوڈ: 1179767

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1179767/سالانہ-خاتون-جنت-کانفرنس-نشتر-پارک-کراچی-میں-ہوگی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com