QR CodeQR Code

انسداد دہشتگردی عدالت سے 625 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں خارج

21 Dec 2024 21:16

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ صدر حسن ابدال کے 28 ستمبر 24 نومبر کے 5 مقدمات میں ضمانتیں خارج کیں۔ 10 ملزمان کے نابالغ ہونے پر ضمانت منظور کر لی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 625 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ صدر حسن ابدال کے 28 ستمبر 24 نومبر کے 5 مقدمات میں ضمانتیں خارج کیں۔ 10 ملزمان کے نابالغ ہونے پر ضمانت منظور کر لی گئی، فیصلہ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سنایا۔


خبر کا کوڈ: 1179665

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1179665/انسداد-دہشتگردی-عدالت-سے-625-ملزمان-کی-ضمانت-بعد-گرفتاری-درخواستیں-خارج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com