QR CodeQR Code

سندھ حکومت کا بینظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان

19 Dec 2024 16:20

واضح رہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے بانی پاکستان قائد اعظم کے یومِ پیدائش پر 25 دسمبر بدھ کو بھی صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں 26 دسمبر جمعرات کو صوبے کی مسیحی برادری کے لیے بھی عام تعطیل ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 27 دسمبر کو پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن شہید بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل ہوگی، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے بانی پاکستان قائد اعظم کے یومِ پیدائش پر 25 دسمبر بدھ کو بھی صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں 26 دسمبر جمعرات کو صوبے کی مسیحی برادری کے لیے بھی عام تعطیل ہوگی۔


خبر کا کوڈ: 1179235

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1179235/سندھ-حکومت-کا-بینظیر-بھٹو-کی-برسی-پر-عام-تعطیل-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com