QR CodeQR Code

حکومت نے مذاکرات کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا، بیرسٹر گوہر

18 Dec 2024 20:01

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے عمر ایوب کی سربراہی میں کمیٹی بنی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے عمر ایوب کی سربراہی میں کمیٹی بنی ہے۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ مذاکرات کیلئے حکومت نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ شیر افضل مروت سے کسی نے کوئی وضاحت نہیں مانگی، شیر افضل مروت نے پارٹی پالیسی کیخلاف کوئی بات نہیں کی۔


خبر کا کوڈ: 1179096

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1179096/حکومت-نے-مذاکرات-کیلئے-کوئی-رابطہ-نہیں-کیا-بیرسٹر-گوہر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com