QR CodeQR Code

سول عدالت میں اصل پریکٹس ہوتی ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

12 Dec 2024 01:42

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ وکلا کا نادرا آفس والا مطالبہ پورا کردیا ہے۔ اسٹیٹ آف دی آرٹ چھوٹا ہسپتال بھی ہونا چاہئے، وکلا کی فلاح و بہبود کے لئے جلد کلینک کا اعلان کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ سول عدالت میں اصل پریکٹس ہوتی ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ وکلا کا نادرا آفس والا مطالبہ پورا کردیا ہے، اسٹیٹ آف دی آرٹ چھوٹا ہسپتال بھی ہونا چاہئے، وکلا کی فلاح و بہبود کے لئے جلد کلینک کا اعلان کریں گے۔ کسی بھی ملک کی ترقی میں وکلا کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے مزید کہا کہ کراچی بار نے کبھی قوم کو مایوس نہیں کیا۔


خبر کا کوڈ: 1177847

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1177847/سول-عدالت-میں-اصل-پریکٹس-ہوتی-ہے-چیف-جسٹس-سندھ-ہائیکورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com