0
Thursday 12 Dec 2024 00:18

حکومت کو کسی سے نہیں خود سے مسئلہ ہے، فیصل واوڈا

حکومت کو کسی سے نہیں خود سے مسئلہ ہے، فیصل واوڈا
اسلام ٹائمز۔ سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ حکومت کو کسی سے نہیں خود سے مسئلہ ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ محمد زبیر بچوں کی قسم کھا کر بولیں کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں، محمد زبیر نے پلیٹ لیٹس سے متعلق رول ادا کیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر میاں جاوید لطیف کے مطابق مجبوری میں حکومت بنائی گئی تو آپ کو کس نےروکا تھا۔؟ نواز شریف کیوں خاموش بیٹھے ہوئے ہیں، حکومت کو کسی سے کوئی مسئلہ نہیں خود سے ہے۔
خبر کا کوڈ : 1177839
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش