QR CodeQR Code

فیض حمید کیخلاف چارج شیٹ آئندہ آنے والوں کیلئے عبرت ہوگی، مصطفیٰ کمال

10 Dec 2024 19:26

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ اس کیس کے نتیجے میں ملک کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا، یہ چارج شیٹ ان کے لیے بھی سبق ہے جو سمجھتے ہیں کہ طاقت کبھی ختم نہیں ہوگی۔


اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ فیض حمید کو بغیر ثبوتوں کے گرفتار نہیں کیا گیا ہوگا، ان کے خلاف چارج شیٹ آئندہ آنے والوں کے لیے عبرت ہوگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اس کیس کے نتیجے میں ملک کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا، یہ چارج شیٹ ان کے لیے بھی سبق ہے جو سمجھتے ہیں کہ طاقت کبھی ختم نہیں ہوگی۔


خبر کا کوڈ: 1177586

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1177586/فیض-حمید-کیخلاف-چارج-شیٹ-ا-ئندہ-ا-نے-والوں-کیلئے-عبرت-ہوگی-مصطفی-کمال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com