QR CodeQR Code

حکومت نے پٹرول 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا

1 Dec 2024 00:05

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے اضافہ کردیا، فی لٹر پٹرول 248 روپے 38 پیسے سے بڑھ کر 252 روپے 10 پیسے کا ہوگیا۔


اسلام ٹائمز۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے اضافہ کردیا، فی لٹر پٹرول 248 روپے 38 پیسے سے بڑھ کر 252 روپے 10 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب مٹی کا تیل 62 پیسے، لائٹ ڈیزل آئل 48 پیسے سستا ہوا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا اور اگلے 15 روز کے لیے اس کا نفاذ ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 1175885

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1175885/حکومت-نے-پٹرول-3-روپے-72-پیسے-فی-لیٹر-مہنگا-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com