0
Friday 29 Nov 2024 22:38

پی آئی اے کے معاملات قائم مقام سی ای او کے سپرد کرنیکا فیصلہ

پی آئی اے کے معاملات قائم مقام سی ای او کے سپرد کرنیکا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ قومی انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے قائم مقام سی ای او کیلئے ایئرلائن کے تین سینئر افسران کے نام زیر غور ہیں۔ پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز آئندہ ہفتے اجلاس میں مقام سی ای او لگانے کی منظوری دیں گے۔ مستقل سی ای او کی تعیناتی تک قائم مقام سی ای او پی آئی اے کے معاملات چلائیں گے۔ پی آئی اے کے موجودہ سی ای او عامر حیات 8 دسمبر کو ریٹائر ہو رہے ہیں۔ پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز آئندہ ہفتے اجلاس میں قائم مقام سی ای او لگانے کی منظوری دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1175636
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش