QR CodeQR Code

غزہ میں قحط کا خطرہ بڑھ رہا ہے، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا

29 Nov 2024 16:33

دوسری جانب غزہ سٹی اور نصیرت پناہ گزین کیمپ میں پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے تازہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ24 گھنٹوں میں 42 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا ہے کہ غزہ میں قحط کا خطرہ بڑھ رہا ہے، 20 لاکھ سے زائد افراد خوراک اور صاف پانی کی کمی کا شکار ہیں۔ دوسری جانب غزہ سٹی اور نصیرت پناہ گزین کیمپ میں پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے تازہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ24 گھنٹوں میں 42 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1175591

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1175591/غزہ-میں-قحط-کا-خطرہ-بڑھ-رہا-ہے-اقوام-متحدہ-نے-خبردار-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com