ہر ماہ دھاوا بولنے والوں کی وجہ سے ملک کا نقصان ہوتا ہے
انتہا پسندی قبول نہیں، شرانگیزی پھیلانے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، محسن نقوی
24 Nov 2024 18:59
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، فیض آباد آنے والے تمام لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں موبائل فون سروس چل رہی ہے، صرف انٹرنیٹ بند کیا۔
خبر کا کوڈ: 1174524